خود استحقاقی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اپنا حق خود مقرر کرنا، اپنے حق کا احساس، ادراک حق ذاتی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - اپنا حق خود مقرر کرنا، اپنے حق کا احساس، ادراک حق ذاتی۔